کھیل

پاکستان وویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد انتقال کرگئے

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے والد آج کراچی میں انتقال کر گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فاطمہ ثنا آج پہلی دستیاب پرواز سے کراچی روانہ ہوں گی۔خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اور انتظامیہ نے فاطمہ ثنا سے ان کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔کھلاڑیوں اور […]

Read More