پاکستان ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
کراچی: پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ویمن انٹرنیشنل سیریز جیت لی۔پاکستان کے دورے پر پہلی مرتبہ آنے والی جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف قومی ویمن ٹیم نے سیریز میں 0-2 کی برتری کے ساتھ فتح اپنے نام کرلی۔ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ پیر کو کھیلا جائے گا۔نیشنل اسٹیڈیم […]