پاکستان ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مہم کا آغاز سری لنکا کے خلاف شاندار جیت کے ساتھ
شارجہ – پاکستان نے جمعرات کو شارجہ میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کی جانب سے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 117 رنز کے ہدف کا کامیابی سے دفاع کیا اور 20 […]