پاکستان ٹور ازم اور گلگت بلتستان
پاکستان ٹورازم پرموشن کونسل کے سربراہ بشیر اے شیخ نے ملک میں سیاحت کی ترقی کے لیے ایک خوبصورت پروگرام منعقد کیا جس میں گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمن مہمان خصوسی جبکہ چیمبر آف کامرس کے صدر ،مال روڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر سہیل بٹ اورکشمیری رہنما فاروق آزادبھی مہمانوں میں شامل تھے ان […]