پاکستان ٹیلی ویژن کی تاریخ
1960 میں حکومت پاکستان نے ملک میں ٹیلی ویژن کی نشریات شروع کرنے کا پروگرام بنایا۔ سید واجد علی شاہ، جو کہ ایک مشہور صنعتکار تھے، کو یہ کام سونپا گیا۔ریڈیو پاکستان لاہور کے ایک الیکٹریکل انجینئر عبید الرحمن نے ریڈیو پاکستان لاہور میں ایک ٹینٹ کے نیچے ایک نجی ٹی وی اسٹیشن شروع کیا۔26نومبر […]
