پاکستان پائیدار ترقی کو ترجیح دے گا
فضلہ کی آلودگی ایک سنگین بحران ہے جس سے ہمارے ماحول، صحت عامہ اور معیشت کو خطرہ ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک صاف ستھرے اور زیادہ پائیدار مستقبل کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ٹیک میک ڈسپوز معیشت سے ایک سرکلر ماڈل کی طرف منتقل کرنے پر زور دیا ہے جو […]