پاکستان پر حملہ ، ہندوتوا کا تسلسل ہے
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے پاکستان کی سرزمین پر بزدلانہ بھارتی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں مودی حکومت کے ہندوتوا ایجنڈے کا تسلسل قرار دیا ہے۔ کئی پاکستانی شہروں اور آزاد کشمیر پر رات کی تاریکی میں کئے جانے والے میزائل حملوں نے […]