پاکستان کیلئے بڑا اعزاز، پاکستان پولوٹیم کی بھارت کو شکست
ورلڈ پولو چیمپئن شپ امریکی شہر ویلنگٹن میں 26 اکتوبر سے 6 نومبرتک ہوگی۔پاکستان پولو ٹیم نے ای ورلڈ چیمپئن شپ میں کھیلنے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے یہ کارنامہ مختصر عرصے میں 2 بار بھارت کو شکست دے کر انجام دیا۔ انڈیانے پولو کلب میں ہونے والے پہلے […]