پاکستان

پاکستان کا آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

کراچی: وفاقی حکومت نے آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔دستاویز کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ اور آذربائیجان کی سرکاری کمپنی سوکار میں معاہدہ ہو گا۔ آذربائیجان کی سرکاری کمپنی سے ہر ماہ 1 ایل این جی کارگو خریدا جائے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سمری ای سی سی میں […]

Read More