پاکستان کا ڈیفالٹ ہونے کا کوئی چانس نہیں ہے،اسحق ڈار
کراچی:وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کا کہنا ہے کہ سیاسی گیم سکورنگ کر کے پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔تین ماہ سے وزارت خزانہ کے منصب پر فائز ہوں اور ہر وقت ڈیفالٹ کی باتیں سنتا ہوں۔پاکستانی سٹاک ایکسچینج میں تقریب سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کا […]