چودہ اگست پاکستان کا یوم آزادی
چودہ اگست ایک ایسا دن ہیے جب دنیا کے نقشے پر ایک نیا ملک پاکستان کے نام پر ابھرا۔ یہ ملک ہمارے اباواجداد کی قربانیوں کا ثمر ہے۔ اس کی ابتدا غدر کے بعد سر سیداحمد خان نے رسالہ اسباب بغاوت ہند لکھ کر کر دی تھی جس میں انہوں نے انگریزوں کو سمجھانے کی […]