پاکستان کابھارت کو انتباہ
انٹر سروسز پبلک ریلیشنزکے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کو پانی پر ہتھیار استعمال کرنے کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتائج نسلوں تک گونج سکتے ہیں، کیونکہ نئی دہلی بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان دریائے سندھ کے پانی کے بہا کو روکنے کی دھمکی دے رہا […]