کالم

پاکستان کوخوشحال اور ترقی یافتہ بنانا ہے

وطن عزیز کی سیاست میں جماعت اسلامی وہ واحد جماعت ہے جسے ہم جمہوری جماعت کہہ سکتے ہیں جہاں خاندانی نظام نہیں بلکہ میرٹ پر لوگ محنت کے بل پر جماعت میں نمایاں مقام حاصل کرتے ہیں۔ جماعت اسلامی میں جہان میرٹ کا نظام ہے وہیں اس کا منشور بھی اسلامی اصولوں کے تابع ہے۔ […]

Read More