پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا اعلان
آکلینڈ: پاکستان کیخلاف ون ڈے کرکٹ سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ ٹام لیتھم کیوی ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ کی قیادت کریں گے جس میں دو ممکنہ ڈیبیو کھلاڑی شامل ہیں، 15 رکنی اسکواڈ میں حالیہ ون ڈے ڈیبیو کرنے والے چاڈ بوز، راچن رویندرا اور ہنری شپلی کو بھی […]

 
					 
					 
					 
					 
					 
					