پاکستان کیلئے قرض کی منظوری؛ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو طلب
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نےپاکستان کے لیے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت معاہدے کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام اور اسکے تحت ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی پہلی قسط کی منظوری دی جائے گی۔آئی ایم […]
