پاکستان کیلئے7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے 7بلین ڈالر کے نئے بیل آﺅٹ پیکج کی منظوری دیدی ۔پاکستان نے اپنے زرعی انکم ٹیکس میں ترمیم کرنے، کچھ مالیاتی ذمہ داریاں صوبوں کو منتقل کرنے اور سبسڈیز کو محدود کرنے پر رضامندی کے بعد۔وزیراعظم آفس نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 37ماہ کے توسیعی […]