پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی کی براہ راست نشریات
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور ملک کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی گئی۔سپریم کورٹ کی فل کورٹ میٹنگ ہوئی جس میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کیا گیا۔اس فیصلے کی روشنی میں کمرہ نمبر ایک میں 5 […]