چین کا امن واستحکام کے لئے پاکستان کی حمایت کا عزم
چین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کو محفوظ بنانے کےلئے دونوں ممالک کی مشترکہ خواہش کے حصول کےلئے پاکستان کی حمایت کرے گا۔یہ بات چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے وزیر اعظم ہاﺅس میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہی۔ملاقات کے دوران وزیر […]