تبدیل ہوتی دنیا اور پاکستان کی خارجہ پالیسی
دنیا اس وقت ایک ایسی تبدیلی کے دور سے گزر رہی ہے جہاں پرانے اتحاد ٹوٹ رہے ہیں اور نئی صف بندیاں جنم لے رہی ہیں۔ طاقت کا توازن مشرق کی طرف بڑھ رہا ہے۔ معیشت خارجہ پالیسی کی اصل زبان بن چکی ہے۔ نظریات کی بجائے مفادات فیصلہ کن کردار ادا کر رہے ہیں۔ […]
