پاکستان کی رٹ چیلنج کرنیوالے دہشتگردوں کیلئے ریاست زیروٹالرنس پالیسی اپنائیگی،وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں،دہشتگردی ناقابل برداشت ہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ورزیراعظم نے گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ این ایس سی نے کئی گھنٹے طویل مشاورت کے بعد اہم فیصلے […]