دنیا

پاکستان کی عبوری حکومت کیساتھ کام کرنے کو تیار ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابات چاہتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں عبوری حکومت کے قیام اور سینٹر انوارالحق کے بطور نگراں وزیراعظم کے ذمہ داریاں سنبھالنے سے آگاہ ہیں۔عبوری حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ […]

Read More