پاکستان کی فلسطینیوں اور کشمیریوں سے محبت
محترم لیاقت بلوچ، نائب امیر جماعتِ اسلامی،نے کہا کہ دینی جماعتوں اور رہنماو¿ں کی اولین ذمہ داری ملک میں مذہبی/مسلکی ہم آہنگی، وحدت و اتحاد کو فروغ دینا ہے۔ سیاسی شدت، انتہا پسندی کے مقابلہ میں مذہبی محاذ پر برداشت اور ملک و مِلت کی ترقی کے لیے قوم میں مثبت تعمیری کردار ادا کرنا […]