چیف جسٹس آف پاکستان کی مثالی کارکردگی
xپاکستان کی تاریخ میں شاید پہلی بار عدالتی نظام میں کچھ بہتری کے آثار نظر آئے ہیں اور انشااللہ مزید بہتری کی امید بھی پیدا ہوئی ہے کیونکہ سپریم کورٹ میں ریفارمز کے حوالے سے بہت سے اہم اقدامات اٹھائے جا چکے ہیں۔ عدالتی نظام میں اصلاحات سے کیسز کے بیک لاگ میں نمایاں کمی […]