کالم

قومی بیانیہ یا پاکستان کی گمشدہ دستاویز؟؟

پریس کانفرنسوں میں وزراء اور بعض سرکاری علما قومی بیانیے کا کافی ذکرِ خیر کرنے لگے ہیں میں نے سوچا اس قومی بیانئے کے مثبت اور منفی پہلوؤں کا کیوں نہ مکمل پوسٹ مارٹم کیا جائے۔ پاکستان کو وجود میں آئے سات دہائیاں گزر چکی ہیں آج بھی یہ سوال پوری شدت کے ساتھ کھڑا […]

Read More