پاکستان کے اگلے پانچ سال انتہائی اہم!
پاکستان کی تاریخ میں کئی بار اُتارچڑھاﺅآئے ،کئی دفعہ ڈگمگاتی معیشت کو سنبھالا گیااور یہ بھی تاریخ کا حصہ ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے جب بھی منصب اقتدار سنبھالا حالات بہت ناگفتہ بہ تھے ۔2024ءکے انتخابات میں کامیابی کے بعد جب وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہبازشریف نے بطور وزیر اعظم قلمدان […]