پاکستان کے خلاف بھارت کے جعلی فلیگ آپریشن
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے حاجی پیر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ اور فالس فلیگ آپریشن بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن چکا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی پر […]