پاکستان کے شاہ زیب رند نے ورلڈ کراٹے سی ایل ایچ چیمپئن شپ جیت لی
سنگاپور (ویب ڈیسک) پاکستان کے شاہ زیب رند نے سنگاپور میں ورلڈ کراٹے کمبیٹ لائٹ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ جیت لی۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے رند نے فائنل میں اپنے برازیلین حریف لوئیز وکٹر روچا کو شکست دی۔ یہ فتح تاریخی ہے کیونکہ وہ مارشل آرٹس میں پاکستان کی طرف سے پہلی عالمی چیمپئن […]