اداریہ کالم

ایس سی او سربراہی اجلاس پاکستان کے لئے اعزاز

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے جناح کنونشن سنٹر میں شنگھائی تعاون تنظیم ایس سی او کی کونسل آف دی ہیڈز آف گورنمنٹ کے 23ویں سربراہی اجلاس کی صدارت کی ۔ شنگھائی تعاون تنظیم میں چین، بھارت، روس، پاکستان، ایران، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان،ازبکستان اور بیلاروس شامل ہیں۔ مبصرین یا ڈائیلاگ پارٹنرز کے طور […]

Read More