خاص خبریں

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے ، امریکا

امریکا نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، دہشت گرد حملوں میں سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کو […]

Read More
کھیل

پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیسٹ سیریز کا آج سے آغاز

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔پاکستان چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گا جبکہ بیٹنگ کا انحصار بابر اعظم، محمد رضوان، شان مسعود، سعود شکیل، عبداللہ شفیق اور سلمان علی آغا پر ہوگا۔کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ شائقین ہمیشہ چاہتے ہیں […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان کی بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تربیتی لانچنگ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کی کامیاب تجربیتی لانچنگ مکمل کرلی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ)آئی ایس پی آر(کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو تربیتی لانچنگ کامیابی کے ساتھ مکمل کی، جس کا مقصد عسکری تربیت، مختلف تکنیکی […]

Read More
کالم

پاکستان ہے تو ہم ہےں۔!

یہ امر قابل ذکر ہے کہ چند روز بعد وطن عزیز کے طول و عرض میں پورے قومی جذبے کے ساتھ آزادی کا تہوار منایا جا رہا ہے اسی تناظر میںسنجیدہ حلقوں نے رائے ظاہر کی ہے کہ یہ کوئی راز کی بات نہےں کہ وطن عزیز میں کچھ حلقے تسلسل کےساتھ پاکستان اور قومی […]

Read More
کالم

پاکستان کو اندرونی یلغار سے درپیش خطرات

آج نو اگست2024 ہے اور یوم آزادی منانے کی روایتی تیاری جاری ہیں۔یہ 77واں یوم آزادی جبکہ 76ویں سالگرہ ہے۔76برس ایک طویل عرصہ یعنی پون صدی ہے لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا اقبال کے خواب کو معنوی تعبیر مل سکی،یا قائد کا پاکستان کہیں حقیقی معنوں میں نظر بھی آتا ہے ،تو اس […]

Read More
کالم

اولمپکس اور پاکستان

اولمپک گیمز کی ایک طویل اور بھرپور تاریخ ہے، جو قدیم یونان سے تعلق رکھتی ہے جہاں وہ یونانی دیوتا زیوس کے اعزاز میں ہر چار سال بعد منعقد ہوتے تھے۔ جدید اولمپکس جیسا کہ ہم انہیں آج جانتے ہیں، 1896میں فرانسیسی ماہر تعلیم بیرن پیئر ڈی کوبرٹن نے دوبارہ زندہ کیا، جس کے پہلے […]

Read More
کالم

پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی ،لمحہ فکرےہ

چند روز قبل پاکستان ادارہ شمارےات نے کونسل آف کامن انٹرسٹ کی جانب سے گزشتہ سال منظور کئے گئے 2023ءکے آبادی اور ہاﺅسنگ کے ساتوےں سےنسز (Census) تفصےلی اعدادو شمار جاری کئے گئے ۔2017ءکی مردم شماری کے مطابق ملک کی آبادی 207.68ملےن تھی جو 2023ءمےں بڑھ کر 241.49ملےن ہو گئی ےعنی اوسطاً 2.55فےصد سالانہ اضافہ […]

Read More
پاکستان

پاکستان ریلوے نے سرسید ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان ریلوے نے راولپنڈی اور کراچی کے درمیان چلنے والی 35 اپ اور 36 ڈان سرسید ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان ریلوے کی جانب سے سرسید ایکپریس کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مسافر ٹرین کراچی کینٹ سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی […]

Read More
کالم

پاکستان میں جمہوریت کو درپیش چیلنجز

اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کا آغاز ہو جاتا ہے آزادی ایک نعمت ہے اور اس پر خوشی ضروری منانی بھی چاہئے مگر کچھ عملی طور پر کرنے کےلئے بھی تجدید عہد کرنا چاہیے خالی مولی نعرے بازی،شعبدہ بازی سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر پاکستانی اور پاکستانیت کے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی کی ریٹنگ بہتر ہوگئی

فچ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی کی ریٹنگ بہتر کر دی۔فچ ریٹنگ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی سے بڑھا کر ٹرپل سی پلس کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کی بیرونی فنڈنگ رسائی بہتر ہوئی ہے، […]

Read More