پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان میں سیمنٹ کی بوری سب سے مہنگی کہاں ؟

ادارہ شماریات پاکستان نے سیمنٹ کی بوری کا ملک گیر دام جاری کر دیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق گوجرانوالہ میں سیمنٹ کی بوری سب سے مہنگی 1340 روپے کی ہو گئی۔گوجرانوالہ میں سیمنٹ کی بوری کا بھاو ایک سال میں 17.50 فیصد بڑھا ہے۔ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی بوری کی اوسط قیمت 1300روپے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پاکستان کیخلاف جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ اور فالس فلیگ آپریشن بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن چکا ہے۔آرمی چیف نے حاجی پیر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارا۔آرمی چیف نے فرنٹ لائن پر جوانوں اور […]

Read More
کالم

پاکستان حقیقی فلاحی ریاست کیسے بن سکتی ہے

انفرادی اور قومی زندگی میں معےشت کو محوری اور مرکزی اہمیت حاصل ہے۔جس ملک کے افراد قومی اور اجتماعی مفادات اور معےشت کو مضبوط رکھتے ہیں ،وہی ملت اپنی خودمختیاری کو قائم رکھ سکتی ہے لیکن جس ملک کے افراد پرذاتی مفاد پرستی،خودغرضی،لالچ اور حرص نمایاں ہوجائے تو اس ملک کی معےشت کمزور ہوجاتی ہے۔جب […]

Read More
اداریہ کالم

عالمی پلیٹ فارم پر پاکستان کی بڑی کامیابی

پاکستان کو 2025-26 کی مدت کےلئے اقوام متحد کی سلامتی کو نسل کا غیر مستقل رکن منتخب کر لیا گیا ہے ۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا آٹھویں بار غیر مستقل رکن منتخب ہوگیا جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کے حوالے سے […]

Read More
کالم

پاکستان کی سفارتی کامیابی اور نیا ریکارڈ

پاکستان اپنی سفارتی کوششوں سے سال 2025-26 کی مدت کےلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن گیا۔یقینا یہ ایک بڑی سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے ۔وزیر اعظم نے اس انتخاب پر مسرت کا اظہارکیا اور قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی […]

Read More
کالم

پاکستان کے زرعی تاجروں کی ترقی اور بہبود

عالمی تجارت کے دائرے میں، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو اکثر بین الاقوامی منڈیوں میں قدم جمانے کے لیے اپنے سفر میں زبردست رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پاکستان میں حالیہ پیش رفت واضح طور پر ظاہر کرتی ہے کہ کس طرح مربوط مارکیٹیں ایس ایم ایز کو بہت زیادہ فروغ […]

Read More
پاکستان

پاکستان کا متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر قرضہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر سے ایک ارب ڈالر قرضہ واپس کرنے کی درخواست کریں گے۔وزارت خزانہ نے وزیراعظم کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید بن النہیان کو […]

Read More
کالم

پاکستان میں عدم برداشت: تبدیلی کا مطالبہ

چند روز قبل سرگودھا میں مجاہد کالونی میں مسیحی برادری پر مشتعل ہجوم نے حملہ کیا۔ یہ حملہ عدم برداشت کی ذہنیت اور ہجوم کی ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔ اگرچہ پولیس نے ہجوم پر قابو پانے کیلئے شاندار کردار ادا کیا لیکن ان کی بھرپور کوششوں کے باوجود ایک پاکستانی مسیحی کو بے دردی […]

Read More
کالم

پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری

تحریر!ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ پاکستان میں 1953 میں پہلی گاڑی Vauxhallاور بیڈ فورڈ ٹرک مقامی طور پر نیشنل موٹرز نے تیار کیا جس کے بعد سے پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری نے متاثر کن ترقی کی اور آج یہ صنعت 35 لاکھ سے زائد افراد کو روزگار فراہم کررہی ہے۔ پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری […]

Read More
پاکستان

پاکستان میں ذی الحج کا چاند 7 جو ن کو نظر آنے کا امکان

رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں ذی الحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے عیدالاضحی 17 جون (بروز پیر) کو ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش چھ جون کو شام 5 بج کر […]

Read More