پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہیں: امریکی صدر جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہیں۔ امریکا میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے صدر بائیڈن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔اس موقع پر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ ہے۔امریکی صدر جو […]