پاک امریکہ تعلقات ،امکانات کی نئی بلندیاںپر
سفارتی مبصرین کے مطابق یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات ایک بار پھر اہم موڑ پر آ چکے ہیں کیوں کہ حالیہ دنوں میں ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف کے درمیان دو گھنٹے سے زائد کی ملاقات نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان قریبی […]