اداریہ کالم

پاک ایران تعلقات کی بحالی کی طرف اہم پیشرفت

پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے حوالے سے اہم پیش رفت یہ سامنے آئی ہے کہ وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی دعوت پر ایران کے وزیر خارجہ پیر29جنوری پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری پاکستان اور ایران کے مشترکہ پریس بیان میں کہا گیا ہے […]

Read More