پاک ایران تنازع! کامیاب سفارتکاری
جب 1947 میں پاکستان معرض وجود میں آیا تو ایران پہلا ملک تھا جس نے پاکستان کو تسلیم کیا۔ 1965 اور 1971 کی جنگوں کے دوران ایران نے ہمارا مکمل ساتھ دیا۔ پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے ایران نے ہماری حمایت کی۔ ایران اور پاکستان کا ہزار میل طویل بارڈر ہیے جس پر 2013 تک […]