پاک ایران کشیدگی، نگراں وزیراعظم نے ڈیووس کا دورہ مختصر کر دیا
پاک ایران کشیدگی، نگراں وزیراعظم نے ڈیووس کا دورہ مختصر کر دیا۔ پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد نگراں وزیراعظم انوار الحق نے ڈیووس کا دورہ مختصر کر دیا۔نگراں وزیراعظم انوار الحق آج رات وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔اس سے قبل نگراں وزیراعظم نے 22 جنوری کو وطن واپس آنا تھا۔واضح رہے […]