پاک بنگلہ دیش دفاعی تعلقات
بنگلہ دیش اور پاکستان کے فضائی سربراہوں کے درمیان اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات ایک تزویراتی لحاظ سے اہم لمحہ ہے،جس پر نئی دہلی یا دیگر علاقائی دارالحکومتوں کا دھیان نہیں جائے گاجبکہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی اور اقتصادی محاذوں پر تعلقات بہتر ہو رہے ہیں،فضائیہ کی قیادت کی سطح پر مصروفیت […]
