پاک بھارت جنگ !سیز فائر
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام بہلگام میں چھبیس سیاحوں کی ہلاکت کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ مہم شروع کر دی ۔ مودی سرکار نے 1960میں جواہر لال نہرو اور ایوب خان کے درمیان ہونے والے سندھ طاس معاہدے کے خاتمے کا یک طرفہ اعلان کر دیا واہگہ اور اٹاری کی سرحدیں بند […]