پاک ترک تعلقات نئی جہتوں پر
ترک صدر طیب اردغان کے حالیہ دورہ پاکستان سے دونوں برادر ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات میں نئے باب کا اضافہ ہوگا پاکستان اور ترکی دوستی کے لازوال رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید مستحکم اور پائیدار ہوتے جا رہے ہیں دونوں ممالک کے عوام بھی ایک دوسرے کو […]