کھیل

پاک سری لنکا سیریز؛ رمیز راجا کی کمنٹری باکس میں واپسی

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کمنٹری باکس دوبارہ جوائن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے مداحوں کو ساؤنڈ،کیمرا ایکشن کے الفاظ سے ٹویٹ کرتے ہوئے اشارہ دیا کہ وہ کم بیک کیلئے تیار ہیں۔رمیز راجا نے ٹوئٹ میں […]

Read More