پاک سعودیہ کا تاریخی اسٹریٹیجک دفاعی معاہدہ
17 ستمبر 2025کو پاکستان اور سعودی عرب نے ریاض میں ایک تاریخی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے۔ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی موجودگی میں ہونے والا یہ معاہدہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ معاہدے کی بنیادی شق یہ ہے کہ کسی […]