مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی تقریب، پاک فضائیہ نے فرائض سنبھال لیے
یوم دفاع کی مناسبت سے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاکستان ایئرفورس کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔تقریب میں ایئروائس مارشل شہریار خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور پریڈ کا معائنہ کیا، اس موقع پر پاکستان ایئرفورس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔پاکستان ایئرفورس […]