پاک فوج انتخابات میں تعاون کیلئے پُرعزم
کور کمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ انتخابات کے بر وقت انعقاد کو یقینی بنانے اور ان تمام خدشات کو ردکرنے میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے جو ملک میں امن وامان کی صورت حال کے پیش نظر انتخابات کے انعقاد پر چھائے ہوئے ہیں اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ پاکستان کی مغربی سرحدی […]