پاک ملائشیا تعلقات،مستقبل کی بنیاد
بین الاقوامی تعلقات اکثر رسمی بیانات، مشترکہ تصاویر اور مختصر اعلامیوں تک محدود رہ جاتے ہیں، جن میں معنویت کم اور علامتی حیثیت زیادہ ہوتی ہے۔ لیکن کچھ تعلقات ایسے ہوتے ہیں جو محض سفارتی مصلحت نہیں بلکہ مشترکہ تاریخ، ثقافتی ہم آہنگی، مذہبی قربت، نظریاتی یکسانیت اور عوامی جذبات کی گہری جڑوں پر استوار […]