پاک و عرب دوستی کی ایک باوقار تعبیر
زمانہ گزرتا ہے، بادِ صرصر گزر جاتی ہے، مگر جو رشتے دلوں کی گہرائی سے بندھیں، وہ وقت کے تھپیڑوں سے نہیں ٹوٹتے۔ ایسا ہی ایک ناتا مملکتِ سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان ہے؛ ایک رشتہ جو نہ فقط جغرافیے کا پابند ہے، نہ مفادات کا اسیر، بلکہ ایمان، اخوت، تاریخ اور […]