اداریہ کالم

پاک چین اقتصادی تعاون کے نئے وژن کی نقاب کشائی

پاکستان اور چین نے جمعرات کو مختلف شعبوں میں 8.5 بلین ڈالر کے دو طرفہ معاہدوں پر دستخط کیے،وزیر اعظم شہباز شریف نے اس ترقی کو معاشی ترقی کا لانگ مارچ قرار دیا ہے۔بیجنگ میں منعقدہ دوسری پاک چین B2B سرمایہ کاری کانفرنس میں چینی اور پاکستانی کمپنیوں نے زراعت، الیکٹرک وہیکلز، سولر انرجی، صحت، […]

Read More