پاک چین دوستی زندہ باد
برادر دوست ملک چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ ان دنوں پاکستان کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ چین کے نائب وزیراعظم سی پیک کی 10 ویں سالگرہ کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ، اور اپنے دورہ پاکستان کے دوران مختلف منصوبوں کے معاہدے بھی کریں گے ۔ سی پیک منصوبے […]