پاک یواے ای تعلقات مزیدمضبوط بنانے پراتفاق
وزیر اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان کے ساتھ تعلقات بڑھانے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے اتوار کو رحیم یار خان میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی جس میں […]