پتوکی سے مانچسٹر تک۔ ایک سفر تمام ہوا
زندگی کا ایک دکھ بھرا لمحہ اُس وقت آیا جب میرے ماموں ابراہیم کے بیٹے مانچسٹر میں مقیم چودھری انورعلی چند روز قبل اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔” حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا”ان کی فتوگی کی اطلاع میرے بڑے بھائی چودھری شوکت علی جومرحوم کے بہنوئی بھی ہیں انہوں نے دی۔وہ ایک […]
