پتوں والی سبزیاں دمے کے مرض کے خلاف مدد گار ثابت ہوسکتی ہیں
کوپن ہیگن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پتوں والی سبزیاں صحت مند پھیپھڑوں اور دمے کے مرض کے خلاف مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔یونیورسٹی آف کوپنہیگن میں کی گئی تحقیق کے مطابق وہ افراد جن کے خون میں کم مقدار میں وٹامن کے ہوتا ہے ان کے پھیپھڑے کمزور ہونے کے امکانات زیادہ ہونے […]
