صنم جاوید اسلام آباد میں خیبر پختونخوا ہائوس منتقل
صنم جاوید کو اسلام آباد میں خیبر پختونخوا ہائوس منتقل کر دیا گیا۔وزیرِ اعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلی کے پی کی ہدایت پر صنم جاوید کو کے پی ہاس منتقل کیا گیا ہے۔وزیرِ اعلی کے پی کے ترجمان یار محمد نیازی نے بتایا ہے کہ صنم جاوید […]